اُردو شاعری آیس آیم آیس

 مر جاؤں تو لکھ دینا میرے سنگ لحد پر

موت اچھی تھی ، مگر جدائی یار سے توبہ توبہ

----------------------------------------

زباں ’ زباں ’ ں میں محبت کا ورد لیکن

دلوں دلوں میں محض وقت کا گزارا ہے

-----------------------------------------

مانا كے اسکو ہم سے لگاوات ہے پر عباس

اتنی نہیں كے ہم کو بھلایا نا جا سکے

-----------------------------------------------

کسی شاعر کی غزل جو دے روح کو سکون كے پل

کوئی مجھکو یوں ملا ہے جیسے بانجاری کو گھر

Post a Comment

0 Comments