محبت بھرے میسج شعر آپنُوں کو بھیجیں پیار پڑھاو

محبت بھرے میسج



آنکھیں دل کا ہر راز بیان کرتی ہیں
بس ان کو پڑھنے والا کوئی دل چاہیے

عشق کا تو راستہ بہت ہی مشکل ہیں
بس اسے منزل تک پہنچانے والا چاہیے

حوصلے ہو بلند تو خدا بھی مل جاتا ہیں
بس ان حوصلوں کو زندہ رکھنے والا کوئی چاہیے

<-------------------------------------->
<-------------------------------------->

تیرے پیار میں خود کو ایسا کھویا
نہ دن میں سویا نا رات میں سویا

اب تو ان کی رسوائی سےبھی پیار ہیں ہمیں
بس خدا سے ملنے کا انتظار ہے ہمیں

ہمیں روتے روتے ان کی بے وفائی ہنسا جاتی ہیں
اے خدا اتنا درد کیوں ہوتا ہیں جب ان کی یاد آتی ہیں

<---------------------------------------->
<---------------------------------------->

یوں تو ہم شاعر نہ تھے
پر اس غزل کے دیوانے ہم آج بھی ہیں

ہونٹوں پہ آتی ہیں جب شعری کوئی
پھر وہ رس بھری سی غزل یاد آتی ہیں

Post a Comment

0 Comments